راولپنڈی، محکمہ صحت پنجاب کے سینئر آفیسر چوہدری جاوید اقبال کو گریڈ 20میں ترقی دیدی گئی

راولپنڈی، محکمہ صحت پنجاب کے سینئر آفیسر چوہدری جاوید اقبال کو گریڈ 20میں ...

  

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)سابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی محکمہ صحت پنجاب کے سینئر آفیسر چوہدری جاوید اقبال کو گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی ۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق چیف ایگزیکٹوآفیسر (ہیلتھ )اٹک کی پوسٹ پر خدمات سرانجام دینے والے سینئر آفیسر چوہدری جاوید اقبال کو محکمانہ بنیادوں پر گریڈ 20میں ترقی دے دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ چوہدری جاوید اقبال ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی کے عہدے پر اپنی خدمات سر انجام دینے کے علاوہ متعدد پوسٹوں پر تعینات رہ چکے ہیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -