پیپلزپارٹی کا اعجاز سومرو کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیپلزپارٹی کا اعجاز سومرو کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے صدر اقبال ساند ،بلوچ خان گبول ، لالہ رحیم اور وقاص شوکت نے اعجاز سومرو کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔ قبل ازیں پی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی اور راشد ربانی نے اعجاز سومرو کے گھر جاکر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ کی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -