سندھ ہیلتھ انفا ر میشن ،ما نیٹرنگ اینڈ سپروائزری سیل قا ئم

سندھ ہیلتھ انفا ر میشن ،ما نیٹرنگ اینڈ سپروائزری سیل قا ئم

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں سر کا ر ی شعبے کے ہسپتا لو ں ،ڈاکٹرو ں ، طبی عملے ،مدا فعتی پروگراموں اور لیبارٹریو ں کی کا ر دگی سے 24گھنٹے آگا ہ رہنے ،جا نچ اور نگرا نی کے لئے صو با ئی وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو کی زیر نگرانی سندھ ہیلتھ انفا ر میشن ما نیٹرنگ اینڈ سپر وائزری سیل مستعدی سے کا م کر رہا ہے ۔صو با ئی وزیر صحت نے کہا کہ اس سیل کے قیا م سے عوام کو معیا ری طبی خد ما ت کی فرا ہمی میں بہتر ی لا ئی جا رہی ہے کا ر کر دگی پیش نہ کر والو ں کی با ز پر س ہو رہی ہے اور ڈاکٹر ز اور طبی عملے کو اپنی کا ر کر دگی کو پر کھنے اور بہتر بنا نے کا مو قع مل رہا ہے ۔سندھ ہیلتھ انفا ر میشن ما نیٹر نگ اینڈ سپر وائزری یل کے تحت صو بے کے تما م اسپتا لو ں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور ان کے ما تحت افسرا ن ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسرا ن اور ما تحت اور لیبارٹریوں اور مدا فعتی پرو گرا ومو ں کے انچا ر ج اپنا ما ہا نہ شیڈول ما نیٹرنگ سیل کو بھیجتے ہیں اور رو زا نہ کی بنیا دو ں پر اپنے دیئے گئے شیڈو ل کے مطا بق کا ر کردگی کو متعلقہ لو کیشن کی وا ضح اینڈرا ئڈ تصا ویر کے ساتھ وا ٹس ایپ پر بھیج رہے ہیں ۔جو افسرا ن شیڈ و ل کے مطا بق کا ر کر دگی کی رپو ر ٹ واٹس ایپ کر نے میں نا کا م رہے ہیں انہیں صو با ئی وزیر صحت کے دفتر سے وضا حتی خطو ط جا ر ی کئے گئے ہیں کہ وہ وضا حت پیش کر یں ۔سندھ ہیلتھ انفا ر میشن مانیٹرنگ اینڈ سپر وائزری سیل کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ انفا ر میشن سسٹم (DHIS)،لیڈی ہیلتھ ور کرز مانیٹرنگ اینڈ انفا ر میشن سسٹم (LHWMIS) ،فیملی پلا ننگ ،ٹی بی ،ما ں اور بچے کی صحت ،کمیو نٹی اور این جی اوز کے تحت طبی خدما ت ،امیو نا ئزیشن لو کیشن ما نیٹرنگ انفا ر میشن سسٹم ،ڈسٹرکٹ ایکشن پلا ن ما نیٹر نگ انفا ر میشن سسٹم اور مدافعتی ٹیکو ں کے تو سیعی پرو گرا م (Expanded Program for Immunization )کے پرو گرامو ں کی رپو ر ٹس روزا نہ کی بنیا د پر صو با ئی وزیر صحت کو بذ ریعہ انٹر نیٹ مو صو ل ہو رہی ہیں اور ڈاکٹر سکندر میندھرو ان رپو ر ٹو ں کو خو د ما نیٹر کر رہے اور ہدایا ت دے رہے ہیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -