منشیات گروہ کے سرغنہ کو جرم ثابت ہونے پرعمر قید کی سزا

منشیات گروہ کے سرغنہ کو جرم ثابت ہونے پرعمر قید کی سزا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے منشیات گروہ کے سرغنہ کو جرم ثابت ہونے پرعمر قید کی سزا سنادی ہے ۔ عدالت نے مجرم پر ایک لاکھ جرمانہ بھی عائد کرنے کا حکم دیا ہے مجرم کو 28 نومبر 2014 کو اے این ایف نے بلدیہ سے گرفتار کیا تھامجرم کے قبضہ سے بیس کلو چرس برآمد ہوئی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -