بے نظیر ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے ایک کلو ہیروئن برآمد

بے نظیر ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے ایک کلو ہیروئن برآمد
 بے نظیر ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے ایک کلو ہیروئن برآمد

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )بے نظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر کے سامان میں سے ایک کلو ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مسافر نجی پرواز کے ذریعے بیرون ملک جا رہا تھا کہ اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کے سامان میں سے ہیروئن برآمد کر لی ۔کارروائی کے دوران ملزم کے ساما ن میں شامل استری،سگریٹ کے پیکٹ اور مگ سے ہیروئن برآمد ہوئی جس پر اسے گرفتار کر لیا گیا ۔

مزید خبریں :امریکا میں پاکستانی سفارتخانے سے سابق سفیرحسین حقانی کی تصویرہٹا دی گئی،نجی ٹی وی کا دعویٰ

مزید :

راولپنڈی -