معزول خاتون تھائی وزیراعظم ینگ لک کو غیرموجودگی میں 5 برس قید

معزول خاتون تھائی وزیراعظم ینگ لک کو غیرموجودگی میں 5 برس قید
معزول خاتون تھائی وزیراعظم ینگ لک کو غیرموجودگی میں 5 برس قید

  

بنکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کی اعلیٰ عدالت نے چاول کے حوالے سے پالیسی بنانے میں ناکامی، مجرمانہ غفلت اور دیگر الزامات پر معزول خاتون وزیراعظم ینگ لک شیناوترا کو انکی غیر موجودگی میں 5 برس قید کی سزا سنا دی۔

2014ء میں ینگ لک کی حکومت بغاوت کے نتیجہ میں ختم ہوگئی تھی۔ جج نے ریمارکس دیئے متفقہ فیصلہ دیا سزا معطل نہیں ہوگی۔ وہ اگست میں ملک سے فرار ہو کر دبئی چلی گئی تھیں۔

مزید :

بین الاقوامی -