مولانا فضل الرحمن عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

مولانا فضل الرحمن عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
مولانا فضل الرحمن عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

  

اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماءاسلام(ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام(ف) کے قائد اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمان عمرہ کی ادائیگی کیلئے گزشتہ روز سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ جمعیت کے ذرائع کے مطابق وہ وہاں عمرہ ادائیگی کے علاوہ تارکین وطن سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان 6اکتوبر کو وطن واپس آئیں گے۔

مزید :

اسلام آباد -