افغانستان کی واحد خاتون گورنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

افغانستان کی واحد خاتون گورنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
افغانستان کی واحد خاتون گورنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  

کابل (ویب ڈیسک)افغانستان کی واحد خاتون گورنر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق معصومہ مرادی وسطی افغانستان کے صوبے دایکنڈی کی گورنر تھیں، ان کی تقرری 2015میں ہوئی، قدامت پسند مذہبی حلقے اور سیاسی مخالفین ابتدا سے ہی ان کی تقرری کی مخالفت کر رہے تھے۔لوکل گورننس ڈائریکٹوریٹ کی ترجمان منیرہ یوسف زادہ نے معصومہ مرادی کی برطرفی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کسی نئے عہدے پر ابھی کوئی تقرری نہیں کی گئی۔

پاکستان ، چین اور افغانستان میں ’پریکٹیکل کوآپریشن ڈائیلاگ‘ کا دوسرا دور کابل میں ہوا: دفتر خارجہ

مزید :

بین الاقوامی -