سندھ حکومت کا 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت کا 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں 9 اور 10 محرم بمطابق 30 ستمبر اور یکم اکتوبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ ان دونوں دنوں کے دوران صوبے میں سکول اور سرکاری و غیر سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

مزید :

کراچی -