”میں اپنی بیٹنگ کی طرح آپ کا ۔۔۔“تقریب میں تقریر کے دوران شاہد آفریدی نے ایسی بات کہہ دی کہ سننے والے ہنستے ہنستے اپنی نشستوں سے گر پڑے

”میں اپنی بیٹنگ کی طرح آپ کا ۔۔۔“تقریب میں تقریر کے دوران شاہد آفریدی نے ...
”میں اپنی بیٹنگ کی طرح آپ کا ۔۔۔“تقریب میں تقریر کے دوران شاہد آفریدی نے ایسی بات کہہ دی کہ سننے والے ہنستے ہنستے اپنی نشستوں سے گر پڑے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے نجی تقر یب میں تقریر کے دوران حقیقت پسندانہ رویہ اپنا کر حاضرین کو بے اختیار ہنسنے پر مجبور کردیا ،ویڈیو نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا ۔ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ دنوں شاہد آفریدی ایک نجی تقریب میں گئے جہاں انہیں بھی تقریر کرنی تھی ۔جب شاہد آفریدی تقریب سے خطاب کے لیے ڈائس پر آئے تو انہوں نے سب سے پہلے حاضرین سے کہا کہ میں اپنی بیٹنگ کی طرح آپ کا زیادہ وقت نہیں لوں گا ،یہ بات کرتے ہی شاہد آفریدی خود بھی ہنس پڑے اور وہاں موجود حاضرین بھی ہنسنے پر مجبور ہو گئے ۔

مزید خبریں :واضح ہو گیا ڈان لیکس ن لیگ کی جانب سے پاک فوج کو ٹارگٹ کرنے کی دانستہ کوشش تھی:عمران خان

ویڈیو دیکھیں

مزید :

کراچی -