سعودی حکومت نے غیرقانونی مقیم پاکستانی تارکین وطن کو 15 اکتوبر تک واپس جانے کی ڈیڈلائن دے دی

سعودی حکومت نے غیرقانونی مقیم پاکستانی تارکین وطن کو 15 اکتوبر تک واپس جانے ...
سعودی حکومت نے غیرقانونی مقیم پاکستانی تارکین وطن کو 15 اکتوبر تک واپس جانے کی ڈیڈلائن دے دی

  

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے غیر قانونی مقیم پاکستانی تارکین وطن کو واپس جانے کیلئے ڈیڈلائن دے دی،میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم پاکستانی تارکین وطن 15 اکتوبر تک واپس چلے جائیں ورنہ جیل کی ہوا کھانی پڑے گی،سعودی حکومت نے پاکستانی تارکین وطن کو ڈیڈلائن دیتے ہوئے ایمبیسی سے رابطے کی ہدایت کر دی،ڈیڈلائن کے بعد انہیں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی اور جیل جانا پڑے گا۔

مزید خبریں:۔امریکی صدر کے فیس بک پر الزامات بے بنیاد ہیں، مارک زکر برگ

مزید :

عرب دنیا -اہم خبریں -