یاسر شاہ نے ٹیسٹ میچوں میں 150 شکار مکمل کر لئے

یاسر شاہ نے ٹیسٹ میچوں میں 150 شکار مکمل کر لئے
یاسر شاہ نے ٹیسٹ میچوں میں 150 شکار مکمل کر لئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) یاسر شاہ نے وقار یونس کی ستائیس ٹیسٹ میچوں میں تیز ترین ایک سو پچاس وکٹوں کا پاکستانی ریکارڈ برابر کر دیا ۔ یاسر شاہ کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے ۔ ستائیس میچوں میں تیز ترین ایک سو پچاس ٹیسٹ شکار کرنے والے دوسرے پاکستانی باؤلر بن گئے ۔

پہلا ٹیسٹ میچ ،پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ،شاہینوں نے 3شکار کرلیے ،لائیو سکور دیکھیں

لیگ سپنر نے سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس کا ریکارڈ برابر کیا ۔ سری لنکا کے لاہیرو تھریمانے یاسر شاہ کا ایک سو پچاسواں شکار بنے ۔ چوبیس ٹیسٹ میچز میں 150وکٹیں حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ انگلینڈ کے سڈنی برنز کے پاس ہے ۔

مزید :

کھیل -