بھارت نے دو پاکستانی رہا کردیئے

بھارت نے دو پاکستانی رہا کردیئے
بھارت نے دو پاکستانی رہا کردیئے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے دو پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔

دونوں قیدیوں کو واہگہ بارڈ پر بھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس نے پنجاب رینجرزکے حوالے کیا، رہائی پانے والوں میں مظہراقبال اور تبارک حسین شامل ہیں ۔

مزید :

لاہور -