پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس 42ہزار 362پوائنٹس پر بند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس 42ہزار 362پوائنٹس پر بند
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،100انڈیکس 42ہزار 362پوائنٹس پر بند

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 72پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔تفصیل کے مطابق جمعرات کو سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آیا تاہم دن کے اختتام پر 100انڈیکس میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ،کے ایس ای 100انڈیکس 72پوائنٹس کے اضافے کے بعد 42ہزار 362کی سطح پر بند ہوا ۔آج کاروبار کے د وران6کروڑ 48ہزار 630شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مارکیٹنگ ویلیو4ارب93کروڑ19لاکھ94ہزار 896 روپے تھی ۔

مزید :

بزنس -