اگر آپ مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو طریقہ جانئے ، یہ آخری موقع ہے

اگر آپ مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو طریقہ جانئے ، یہ آخری موقع ہے
اگر آپ مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو طریقہ جانئے ، یہ آخری موقع ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ملک بھر کے طلبہ و طالبات پریشان ہو گئے تھے کہ آیا انہیں وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے فیز 4اور5کے تحت لیپ ٹاپ مل سکیں گے یا نہیں مگر اب پریشانی کی بات نہیں کیوں کہ اس سکیم کے تحت اب 2لاکھ ہونہار طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

بھارتی میڈیا خواجہ آصف کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے پہلے اور دوسرے فیز میں 3لاکھ سے زائد ہونہار طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دئیے گئے تھے، اب حکومت نے مزید 2لاکھ ذہین ، ہونہار اور قابل طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے ، یہ لیپ ٹاپ کیسے حاصل کئے جا سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو بذیل طریقہ کار اختیار کرنا ہوگا۔ وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ30ستمبر2017ءہے۔

نئے درخواست گزار اپلائی کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

پہلے سے رجسٹرڈ طلبہ وطالبات یہاں کلک کرکے اپلائی کر سکتے ہیں

اہل امیدواران :

طلبہ وطالبات اپنا اصل شناختی کارڈ، موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس دینا ہوگا ، اصل دستاویزات دینے کے بعد ہی  اگلا مرحلہ پورا کیا جائے گا۔ 

غلط دستاویزات دینے والے طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔

مزید :

قومی -