ڈمپل کپاڈیا کی سنی دیول کے ساتھ لندن میں وائرل ہوتی فوٹوز ڈمپل کپاڈیا کا اکشے کمارکے ساتھ کیا رشتہ ہے ؟وہ بات جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے

ڈمپل کپاڈیا کی سنی دیول کے ساتھ لندن میں وائرل ہوتی فوٹوز ڈمپل کپاڈیا کا ...
ڈمپل کپاڈیا کی سنی دیول کے ساتھ لندن میں وائرل ہوتی فوٹوز ڈمپل کپاڈیا کا اکشے کمارکے ساتھ کیا رشتہ ہے ؟وہ بات جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں ڈمپل کپاڈیا اور سنی دیول کی لندن کے سٹیشن پر بیٹھے ہوئے کی تصاویر انٹرنیٹ پر آئی جس نے ہنگامہ برپا کر دیا ،صارفین طرح طرح کے کمنٹس اور سوالات کر رہے ہیں تاہم کیا آپ کو معلوم ہے ماضی کی اداکارہ کا اکشے کمارے کے ساتھ کیا رشتہ ہے ؟یہ بات بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے اور جان کر آپ بھی حیران ہو گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈمپل کپاڈیا 8جون 1957میں پیدا ہوئیں انہوں نے 1973میں راجیش کھنا کے ساتھ شادی کر لی اور وہ فلموں کی دنیا سے دور ہو گئیں تاہم دونوں کے درمیان اختلافات کے باعث 1982میں علیحدگی ہوگئی جس کے بعد ڈمپل کپاڈیا نے ایک بار پھر فلم انڈسٹر ی میں قدم رکھا اور دھوم مچا دی ۔اکشے کمارے کی اہلیہ ٹوینکل کھنہ ڈمپل کپاڈیا کی بیٹی ہیں ۔

مزید :

تفریح -