الماس حیدربلامقابلہ لاہور چیمبرکے صدر منتخب ہوگئے

الماس حیدربلامقابلہ لاہور چیمبرکے صدر منتخب ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)کامرس رپورٹر(الماس حیدر سال 2018-19 کے لیے لاہور چیمبر کے بلامقابلہ صدر، خواجہ شہزاد ناصر سینئر نائب صدر جبکہ فہیم الرحمن سہگل نائب صدر منتخب ہوگئے۔ تینوں کے مقابلے میں کسی اور امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے چنانچہ مکمل سکروٹنی کے بعد الماس حیدر، خواجہ شہزاد ناصر اور فہیم الرحمن سہگل کو آئندہ سال کے لیے لاہور چیمبر کا بلامقابلہ صدر، سینئر نائب صدر اور نائب صدر قرار دے دیا گیا۔

مزید :

کامرس -