شہروزسبزواری ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘ ‘کے اہم کردار میں کاسٹ

شہروزسبزواری ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘ ‘کے اہم کردار میں کاسٹ
شہروزسبزواری ڈرامہ سیریل ’’آنگن‘ ‘کے اہم کردار میں کاسٹ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار شہروزسبزواری کونجی ٹی وی کی زیرتکمیل ڈرامہ سیریل’’آنگن‘ ‘کے اہم کردار میں کاسٹ کرلیا گیا ہے جس میں وہ ڈاکٹر کا رول کریں گے۔تقسیم ہندوستان کے پس منظر میں بنائی جانے والی اس سیریل کی کہانی خدیجہ مستور کے مشہور ناول’آنگن‘سے لی گئی ہے جس کے ڈائریکٹر محمد احتشام الدین ہیں جبکہ دیگرکاسٹ میں احسن خان ،سونیاحسین، احدرضامیر،ماوراحسین،سجل علی و دیگر فنکار شامل ہیں۔

اس بارے میں شہروزسبزواری کا کہنا ہے کہ انہیں ’آنگن‘کا حصہ بننے کی بہت خوشی ہے کیونکہ اس قسم کے تاریخی ڈرامے بہت کم بنائے جاتے ہیں۔

مزید : کلچر