کامیابی کیلئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہوں،ردا علی

کامیابی کیلئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہوں،ردا علی
کامیابی کیلئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہوں،ردا علی

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ردا علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ لوگوں کی کمی نہیں ہے لیکن بدقسمتی سے ٹیلنٹ لوگوں کو نظرانداز کردیاجاتاہے اسی وجہ پاکستان کی فلم انڈسٹری بھی بحران کا شکار ہے۔ ردا علی نے کہا کہ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کے لئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہوں۔کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا وہ لوگ جو خود کو کسی بھی فیلڈ میں کامیاب کروانا چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اس فیلڈ کا پورا نالج ہونا چاہئے اور اس کے مطلق خود کو اچھی طرح تیارکرکے آئیں مجھے کافی پراجیکٹس کی آفر ہورہی ہے جس میں ماڈلنگ ، ہوسٹنگ اور اداکاری کی ۔ مگر مجھے پیسے بنانے کے بجائے اپنی لوگوں میں پہچا ن بنانی تھی۔

مزید : کلچر