پاک افغان سرحد پر شرپسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،سکیورٹی اہلکار شہید

پاک افغان سرحد پر شرپسندوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،سکیورٹی اہلکار شہید

بنوں(صباح نیوز) پاک افغان سرحد پر شرپسندوں کے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ گزشتہ روزپاک افغان سرحد پر واقع شمالی وزیرستان کے تحصیل سپین وام کے علاقے ڈنڈی کچ میں سکیوررٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر افغانستان کی طرف سے نامعلو م شرپسندوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بیٹنی رائفل کا جوان فتح اللہ گولی کا نشانہ بن کر شہید ہوگیا ۔

اہلکار شہید

مزید : صفحہ آخر