بی آر کاروان مکی مدنی حویلی لکھا ،انس ٹریول لاہور کے پوسٹ حج پروگرام کل لاہور میں ہوں گے

بی آر کاروان مکی مدنی حویلی لکھا ،انس ٹریول لاہور کے پوسٹ حج پروگرام کل لاہور ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بی آر کاروان مکی مدنی حویلی لکھا ،انس ٹریول لاہور کے پوسٹ حج پروگرام کل لاہور میں ہوں گے،چیف ایگزیکٹو BRکاروان مکی مدنی الحاج محمد احمد کے مطابق پروگرام پرنس ہال میں 12بجے جبکہ انس ٹریول کے چیف ایگزیکٹو رشید احمد صدیقی کے مطابق پروگرام سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں 3بجے ہو گا۔

پروگرام

مزید : صفحہ آخر