حاجی مقبول احمد ، احسان اللہ، ندیم اقبال کی ہوپ کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبران کو مبارکباد

حاجی مقبول احمد ، احسان اللہ، ندیم اقبال کی ہوپ کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبران ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے سابق مرکزی چےئرمین حاجی مقبول احمد ،پنجاب ہوپ کے سابق چےئرمین الحاج احسان اللہ خدمت گروپ کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر ندیم اقبال نے ہوپ پنجاب کی با لعموم اور ملک بھر سے منتخب ہونے والے نو منتخب ایگزیکٹو ممبران کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کے انعقاد کے ساتھ ہی سب اختلافات ختم،ٹریڈ کی مضبوطی اور بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم،چےئرمین خدمت گروپ حاجی مقبول احمد نے پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کا شکریہ ادا کیاہے اور کہا ہے کہ خدمت گروپ کی اپنی خوبصورت روایت کو برقرار رکھے گا ،حج آرگنائزر کی رہنمائی اور خدمت جاری رہے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -