پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے بی ایس کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) سیکنڈ، فورتھ اور6thسمسٹرز2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1