چڑیا گھر ، نیل گائے نے بچے کو جنم دیا

چڑیا گھر ، نیل گائے نے بچے کو جنم دیا

لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور چڑیا گھر میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز نیل گائے نے ایک بچہ کو جنم دیا ہے جس کے بعد لاہور چڑیا گھر میں نیل گائے کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے جبکہ ان میں تین بچے بھی شامل ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1