پی ٹی آئی کے بجٹ کو ان کے ورکرز نے بھی مسترد کر دیا

پی ٹی آئی کے بجٹ کو ان کے ورکرز نے بھی مسترد کر دیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے بجٹ کو پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ہی نہیں بلکہ خود پی ٹی آئی کے ورکرز نے بھی مسترد کردیا ہے اور عوام پوچھنا چاہتے ہیں کہ کہاں گئی تبدیلی۔

کیا ہم نے ان کو مہنگاء کا طوفان برپا کرنے کے لئے ووٹ دئیے تھے عام آدمی کا پی ٹی آئی نے تو پہلے ہی مہینے میں کچومر نکال کررکھ دیا ہے ۔

Ba

مزید : میٹروپولیٹن 1