سینئر وکیل ہائیکورٹ ارشاد بیگ انتقال کرگئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر وکیل ارشاد بیگ انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ رضا بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے پارک میں ادا کی گئی ،جنازے میں سینکڑوں افراد کی شرکت،ارشاد بیگ کو کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔