بکرے چوری کیس،شہری کی انصاف کیلئے عدالت میں درخواست

بکرے چوری کیس،شہری کی انصاف کیلئے عدالت میں درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج ایڈیشنل سیشن جج منصب خان کی عدالت میں سائل بشیر احمد نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اس کے لاکھوں روپے مالیت کے 3بکرے چوری ہوئے ،تھانہ سبزہ زار پولیس نے ملزمان کو گرفتار بھی کیا اور ساز باز کرکے چھوڑ دیا ۔ فاضل جج نے ایس ایچ او تھانہ سبزہ زار سے آئندہ سماعت پر معاملے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

مزید :

علاقائی -