مناوں م معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ 5افراد زخمی ،ملزم فرار

مناوں م معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ 5افراد زخمی ،ملزم فرار

 لاہور(خبرنگار) مناواں کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5ٍافراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ مناواں کے علاقے میں بوٹا اور اس کے ساتھیوں نے معمولی تلخ کلامی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 38سالہ غلام مصطفی، 40سالہ نیامت علی ، 28 سالہ وقار ، 18سالہ علی اصغر اور 16سلہ علی اکبر شدید زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد کے ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید : علاقائی