ایف آئی اے کی کارروائی،منی لانڈرنگ کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

ایف آئی اے کی کارروائی،منی لانڈرنگ کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے یونس نامی ملزم کوگوجرانولہ کے علاقہ قلعہ دیدار سنگھ سے حراست میں لے کر قبضہ سے ایک لاکھ سعودی ریال بھی برآمد کرلیے،بتایا گیاہے کہ یہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 140سے 150ملین دوسال سے ہر ماہ کراچی سے دبئی منتقل کررہے ہیں ملزم سے مزید تفتیش کے لیے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔

مزید : علاقائی