ڈیرہ ، کلاچی سے اغواء پولیس کانسٹیبل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت منظورکرلی

ڈیرہ ، کلاچی سے اغواء پولیس کانسٹیبل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت منظورکرلی

ڈیرہ اسماعیل خان( بیورو رپورٹ)انسداد دہشتگردی عدالت نے8مئی2018کے کلاچی سے اغواء پولیس کانسٹیبل کیس کے ملزم کی درخواست ضمانت منظورکرلی ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت ڈیرہ نے پولیس کانسٹیبل محمدآصف اغواء کیس کے ملزم نجیب اللہ سکنہ لونی کلاچی کی درخواست ضمانت منظورکرلی ۔ ملزم پولیس کو8مئی2018تھانہ کلاچی کی حدود روڑی روڈکرکٹ گراؤنڈسے اغواء پولیس کانسٹیبل محمدآصف کے کیس میں نامزدتھا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر