بابائے مزدور ملک حاجی محمد حسیب کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

بابائے مزدور ملک حاجی محمد حسیب کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

پشاور(پ ر) بابائے مزدور اور آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کے بانی ملک حاجی محمد حسیب جو گذشتہ روز انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج ان کی رہائش گاہ محلہ پیر عبداللہ متصل آسیہ پارک اندرون ڈبگری گیٹ میں ادا کی جائے گی مرحوم (کے ٹی این ) کے بیوروچیف ملک قیصر ،ملک ثاقب ،ملک فیصل اور ملک رضوان شہید کے والد جبکہ ملک صدیق اعوان اور ملک فاروق اعوان کے بھائی تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر