مٹہ ،نوجوان اور خاتون کے قتل کا پول پولیس نے کھول دیا

مٹہ ،نوجوان اور خاتون کے قتل کا پول پولیس نے کھول دیا

مٹہ( نمائندہ پاکستان) مٹہ تحصیل کی گاوں کورے اور سین پوڑہ میں ایک لڑکے اور خاتون کی خودکشیوں کی راز مٹہ پولیس نے کھول دی دونوں کو غیرت کی نام پر قتل کی گئی پولیس تفتش کی مطابق مقتول لڑکے اور خاتون کی درمیان ناجائز تعلقات تھے لڑکے کے بھائی اور باپ اور خاتون کی سسرال اور گھر والے ملکر کو دونوں کو کمرے میں بند کرکے دونوں کو تشدد اور زہریلی دوا کھلانے سے قتل کی گئی پولیس رپورٹ میں بیان سات ملزمان گرفتار مقدمہ درج پولیس رپورٹ کے مطابق 17ستمبر کو مٹہ کی گاوں کورے اور سین پوڑہ میں ہونے والے لڑکے کومیل خان ولد محمد پرویزخان سکنہ کورے اور زوجہ محمد رضاخان سکنہ سین پوڑہ کی دو الگ الگ واقعات میں خودکشیو ں کی رپورٹ درج کی گئی تھی اور دونوں کی وجہ قتل کو خود زہریلی دوا کھانے سے خودکشیاں ورثاء کی طرف سے قرار دی گئی تھی جبکہ مقتول لڑکے کومیل خان نے بھی ہسپتال میں اپنے ابتدائی رپورٹ میں اپنے خودکشی کی اقرار کرکے خود زہریلی دواکھانے کی بارے میں بھی کہا تھا جو بعد میں ہسپتال میں دم توڑ کر جان بحق ہوا ادھر مٹہ پولیس نے ڈی ایس پی مٹہ سرکل اکبر خان شنواری کے قیادت میں اور ایس ایچ او مٹہ راحت علی خان اور ایڈیشنل ایس ایچ او رحیم خان کے نگرانی میں تفتش شروع کرکے اس اہم واقعہ میں انتہائی رازداری سے کام کرکے دونوں مقتولین کی قتل ہونے کی پتہ لگا کر خودکشی کی ڈارمے کی ڈراپ سین کردی پولیس رپورٹ کی مطابق دونوں کو تشدد کیساتھ زہریلی دوا دیکر قتل کی گئی اور لڑکے کی بھائی اور باپ اور خاتون کی سسرال والوں نے اس واقعہ کو دبانے کیلئے دونوں کی قتل نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہر دوا کھانے سے خودکشی قرار دی پو لیس رپورٹ کی مطابق دونوں کی درمیان ناجائز تعلقات تھے جس کی بناء پر دونوں کو مقتولہ کی شوہر کی گھر میں بند کرکے لڑکے اور خاتون کی خاندانوں ملکر خاتون اور لڑکے کوقتل کردی ادھر پولیس نے رپورٹ درج کرکے واقعہ میں ملوث سہیل خان ولد محمد پرویز خان محمد پرویز خان ولد بہر مند ساکنان کورے عبدلعزیز اصف نادر خان ولد نوشیروان سیف اللہ ولد نادر خان ساکنان سین پوڑہ کو گرفتار کردی ہے گرفتار ہونے والوں میں خاتون کی کی گھر کی دو سسرال کی گھر کی تین اور لڑکے کی بھائی اور والد شامل ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر