ممتاز سماجی شخصیت شہا ب الدین وفات پا گئے

ممتاز سماجی شخصیت شہا ب الدین وفات پا گئے

شیرگڑھ( نامہ نگار )جھاڑے ہشتنغروکلے ہاتھیان کے ممتاز سماجی شخصیت شہا ب الدین عر ف شان وفات پا گئے مر حوم کو بعد ازاں مقا می قبر ستان میں سپر دخاک کر دیا گیا انکی رسم قل کل بروز ہفتہ ھشتنغروکلے جھاڑے ہاتھیان میں ادا کی جا ئے گی وہ وومن یو نیو ر سٹی مردان کے لیب اسسٹنٹ مسلم خان کے چچا، عبد الرزاق کے چچا زادبھائی جبکہ قا سم اورحسن کے والد بزرگوارتھے

مزید : پشاورصفحہ آخر