ہماری نیت پاکستان کی بھلائی ہے، شیخ رشید

ہماری نیت پاکستان کی بھلائی ہے، شیخ رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہماری نیت پاکستان کی بھلائی ہے‘ ایک نئی اسٹینڈرڈ گیج لائن بھی بننی چاہئے جبکہ براڈ گیج ختم نہیں کی جائے گی۔ جمعرات کو شیخ رشید احمداور انجینئرنگ کور کے انجینئر انچیف لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک بھر میں بڑے ریلوے سٹیشنز کے ساتھ چھ انڈسٹریل زون بنانے پر بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ نئی اسٹینڈرڈ گیج لائن بھی بننی چاہئے جبکہ براڈ گیج ختم نہیں کی جائے گی۔ہماری نیت پاکستان کی بھلائی ہے۔
شیخ رشید

مزید :

صفحہ اول -