چیف جسٹس سے چیئرمین ایف پی ایس سی کی ملاقات ، ڈیم فنڈ کیلئے 5لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

چیف جسٹس سے چیئرمین ایف پی ایس سی کی ملاقات ، ڈیم فنڈ کیلئے 5لاکھ روپے کا چیک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی)چیف جسٹس ثاقب نثار سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ملاقات کی اور ڈیم فنڈ کیلئے 5لاکھ روپے کا چیک چیف جسٹس کو پیش کیا۔ جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار سے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے ڈیم فنڈ کیلئے 5لاکھ روپے کا چیک چیف جسٹس کو پیش کیا۔
چیف جسٹس