افسران اپنی استعداد کا ر میں اضا فہ کریں،عبدالرشید سولنگی

افسران اپنی استعداد کا ر میں اضا فہ کریں،عبدالرشید سولنگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سیکریٹری اطلا عا ت و آر کا ئیوز حکومت سندھ عبدالرشید سو لنگی نے افسرا ن تعلقا ت عا مہ پر زور دیا ہے کہ اپنی استعداد کا ر میں اضا فہ کریں اور میڈیا کی جدید ٹیکنا لو جی سے استفا دہ کر یں تا کہ سندھ حکومت کے صحت ،تعلیم اورامن و اما ن کے قیا م کیلئے اٹھا ئے گئے اقدا ما ت کی تشہیرہو سکے ۔یہ با ت انہو ں نے آج اپنے دفتر میں محکمہ اطلاعا ت کے افسرا ن تعلقا ت عا مہ کے اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ افسرا ن کو میڈیا میں آنے والی جدید تقا ضو ں سے رو شنا س ہو نے کے لئے معیا ر ی ادا رو ں سے تر بیتی کو ر سزکر وائے جا ئیں گے اور انہیں جدید آلات جیسے لیپ ٹا پ ،کیمرے اور اسما ر ٹ فو نز فرا ہم کئے جا ئیں گے تا کہ وہ اپنی ذمہ دا ریا ں احسن طر یقے سے سر انجا م دے سکیں ۔انہو ں نے کہا کہ ہر ما ہ افسرا ن کی کا ر کر دگی کا جا ئزہ لینے کیلئے اجلا س بلا یا جا ئے گا ۔انہو ں نے افسران پر زور دیا کہ وہ انفا ر میشن ٹیکنا لو جی کا ستعما ل بڑ ھا ئیں جو کہ آج کی دنیا میں اطلا عا ت پہنچا نے کا تیز ترین ذریعہ ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر