مال گاڑی پٹڑی سے اترنے اور لائن بلاک ہونے پر کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال ایکسپریس کا روٹ تبدیل
ملتان (خصوصی رپورٹر)کراچی ریلوے ڈویژن میں مال گاڑی پٹڑی سے اترنے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
اور لائن بلاک ہونے پر کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال ایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا گیا۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ ٹرین دادو، کشمور، ڈی جی خان، راجن پور کے راستے کندیاں سے پشاور جاتی ہے لیکن حادثے کی وجہ سے ٹرین سمہ سٹہ سے براستہ کندیاں روانہ کی گئی۔
روٹ تبدیل