ریلوے انتظامیہ کی ہدایت‘ پاکپتن بارڈر سے ملحقہ اراضی کا راستہ جنگلے لگا کر بند
ملتان (خصوصی رپورٹر)ریلوے انتظامیہ کی ہدایت پر پاکپتن بارڈر سے ملحقہ(بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
اراضی پر ریلیں اور جنگلے لگا کر راستہ بند کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکپتن ریلوے سٹیشن کے قریب مذکورہ اراضی پر آئی او ڈبلیو کی ملی بھگت سے مقامی تاجر منی مارکیٹ بناتے تھے تاہم محرم الحرام اور عرس کے موقع پر ملی بھگت کے نتیجے میں منی مارکیٹ کے لئے دی گئی اراضی کے ذمہ دار آئی او ڈبلیو اظہر کے خلاف تاحال کوئی ایکشن نہ لیا گیا ہے۔
راستہ بند