کرپشن میں ملوث آفیسر دوبارہ پرانی سیٹ پر تعینات

کرپشن میں ملوث آفیسر دوبارہ پرانی سیٹ پر تعینات

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پی ٹی آئی حکومت کاکرپشن کے خاتمے پرنیاپاکستان کابڑاکارنامہ سامنے آگیا اربوں کی کرپشن کے (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

مقدمات میں ملزمان کوکلین چٹ دینے والے سابقہ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن راناکلیم نے کروڑوں کے ناجائز اثاثہ جات بنالیے سابقہ ڈی جی اینٹی کرپشن کے حکم پرتبادلہ اورریگولر انکوائری کی گئی تھی نئے ڈی جی نے دوبارہ اسی جگہ تعینات کردیا۔

دوبارہ تعینات

مزید : ملتان صفحہ آخر