بہاولپور ‘ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا مقامی اخبار کا ملازم جاں بحق

بہاولپور ‘ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا مقامی اخبار کا ملازم جاں بحق

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) واردات میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالامقامی اخبارکاملازم ساجدزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس تاحال واردات کاسراغ لگانے میں ناکام ہے گزشتہ روز جومبینہ ملزم پولیس نے پکڑاتھااس کے بارے میں بھی پولیس تاحال(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

شکوک وشہبات کاشکار ہے صدربہاولپورپریس کلب شاہداختربلوچ نے بہاولپور شہرمیں ڈکیتی کی وارداتوں اورملزمان کی عدم گرفتاری پرشدیدتشویش کااظہارکرتے ہوئے ہفتہ29 ستمبر کوساڑھے گیارہ بجے دن پریس کلب میں صحافیوں کاہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل پرغورکیاجائیگا۔

جاں بحق

مزید : ملتان صفحہ آخر