ڈاکٹر طاہر القادری سے اختلافات پاکستان قیام نہ کرنے سے ہوا ‘ خواجہ عامر فرید کوریجہ
مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصو صی،نا مہ نگار) ما ڈل ٹا ؤن کے متا ثرین سے دلی ہمدردی ہے‘ عوامی تحریک کی طرف سے غیر سنجید گی نے کیس(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
کو کمزور کر دیا سوا دو سال تک ما ڈل ٹا ؤ ن کیس دیکھتا رہا تحریک قصا ص بھی بھر پو ر طر یقے سے چلا ئی مگر ڈا کٹر طا ہر القادری کے بیرون ملک مسلسل قیا م سے کیس اس طر ح نہ چل سکا جس طر ح چلنا چا ہیے تھا ڈا کٹر طا ہر القا دری سے بنیا دی اختلا ف ان کے پا کستان قیا م نہ کر نے سے ہوا ان خیالات کا اظہا ر سینئر سیا ستدا ن پا کستان عوامی تحریک سا بق قا ئم مقا م سیکرٹری جنرل پیر آف کو ٹ مٹھن شریف خوا جہ محمد عا مر فرید کو ر یجہ نے سا نحہ ما ڈل تا ؤن فیصلے پر ردعمل دیتے ہو ئے فرید ؒ پیلس میں پر یس کا نفر نس میں کیا۔