دھماکہ خیر مواد ‘ 3 ملزموں کا 15روزہ ریمانڈ منظور

دھماکہ خیر مواد ‘ 3 ملزموں کا 15روزہ ریمانڈ منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( خبر نگار خصوصی ) انسداد دہشت گردی عدالت نمبر1 ملتان نے دھماکہ(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

خیز مواد برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث 3 ملزموں کا 15روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس تھانہ سی ٹی ڈی کے حوالے کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ سی ٹی ڈی کے مطابق مخبر کی اطلاع پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ملزموں محمد سہیل، شوکت حیات اور محمد افضل کو دائرہ پور غلہ گودام کے قریب ایک گھر میں چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا جن کے قبضہ سے4 ہینڈ گرنیڈ، ایس ایم جی رائفل اور 10گولیاں برآمد کی گئیں ہے۔ ملزمان سے تفتیش کرنا باقی ہے لہذا جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا حکم دیا جائے۔
ریمانڈ