نشتر برن یونٹ میں جھلسنے وال زینب کی حالت تشویشناک

نشتر برن یونٹ میں جھلسنے وال زینب کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار )مظفرگڑھ وین حادثہ میں جھلسنے والے تین بچوں کو نشتر اسپتال کے ایمرجنسی میں ابتدای طبی امداد کے بعد برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔جہاں انکو فوری طور پر طبی سہولیات دی جارہی ہے۔وین حادثہ میں جھلسنے والے بچوں میں آٹھ سالہ زین،آٹھ سالہ طلحہ،اور چھ سال کی زینب شامل ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق زینب کی حالت کافی نازک ہے۔اس کا چالیس فیصد حصہ جھلس گیا۔ جبکہ زین اور طلحہ کی حالت خطرہ سے باہر ہے۔
نارک