احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی
احتساب عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ سے رہائی کی خوشخبری ملنے کے بعد اب سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت نے بھی خوشخبری سنا دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آج سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کو منظور کر لیاہے ۔نوازشریف کی جانب سے آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی تھی ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -