''میں خود جنسی ہراسگی کا شکار رہا ہوں اور خواتین۔۔۔'' امریکی صدر ٹرمپ کا ایسا دعویٰ کہ امریکی عوام کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

''میں خود جنسی ہراسگی کا شکار رہا ہوں اور خواتین۔۔۔'' امریکی صدر ٹرمپ کا ایسا ...
''میں خود جنسی ہراسگی کا شکار رہا ہوں اور خواتین۔۔۔'' امریکی صدر ٹرمپ کا ایسا دعویٰ کہ امریکی عوام کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے

  

کراچی ( ویب ڈیسک) ) امریکی میڈیا نے صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس کو’ میں ، میں ،میں ، میں ، میں ‘‘ قرار دے دیا ، امریکی میڈیا نے ایک پریس کانفرنس کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پسندیدہ موضوع ’’میں ‘‘ ہے، اس سوال پر کہ مسٹر پریذ یڈ نٹ آپ پر جنسی ہراسگی کے کئی الزامات لگے ہیں ان میں کتنی سچائی ہے،جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے خلاف خواتین کا ایک محاذ کھڑا کیا گیا اور خواتین کو پیسے دے کر ایسے الزامات لگائے گئے حالانکہ میں خود جنسی ہراسگی کا شکار رہا ہوں۔

مزید : بین الاقوامی