سعودی عرب کے مشرقی شہر قطیف میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور پھر۔۔۔ انتہائی تشویشناک خبر آ گئی

سعودی عرب کے مشرقی شہر قطیف میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور پھر۔۔۔ انتہائی ...
سعودی عرب کے مشرقی شہر قطیف میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور پھر۔۔۔ انتہائی تشویشناک خبر آ گئی

  

ریاض (ویب دیسک) سعودی عرب کےمشرقی شہر قطیف میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے جھڑپ میں 3مطلوب ملزمان مارے گئے۔

سعودی حکام کا کہناہےکہ تینوں مطلوب افراد کو مکان کا محاصرہ کر کے ہلاک کیا گیا، مکان کو گھیرے جانے پر تینوں ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے تبادلے میں 3اہلکار زخمی ہوئے ہیں، ہلاک ملزمان کی شناخت محمد آل زاید، مفید العلوان اور خلیل آل مسلم کے نام سے ظاہر کی گئی ہے۔واقعے میں کسی شہری کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مزید : عرب دنیا