دبئی اور ابوظہبی کیلئے ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری

دبئی اور ابوظہبی کیلئے ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری
دبئی اور ابوظہبی کیلئے ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری

  

دبئی (ویب ڈیسک) یو اے ای نے دبئی اور ابوظہبی ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق دبئی حکام کے مطابق 50 درہم کی ادائیگی پر ویزے کی معیاد 4 دن تک بڑھ سکتی ہے، ٹرانزٹ ویزا لینے کے لئے ہوائی اڈوں پر خصوصی کاﺅنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید : عرب دنیا