6 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی : آئی ایس پی آر

6 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی : آئی ایس پی آر
6 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی : آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے6 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانےوالوں میں میجرجنرل شاہین مظہر، میجرجنرل ندیم ذکی منج ،میجرجنرل عبدالعزیز، میجرجنرل عاصم منیر، میجرجنرل عدنان اور میجرجنرل وسیم اشرف بھی ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی