’میں اپنا کنوارہ پن 30 کروڑ روپے میں بیچنا چاہتی ہوں کیونکہ صرف مردوں کو۔۔۔‘ نوجوان لڑکی نے ایسا شرمناک اعلان کردیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ ہوگیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک برطانوی لڑکی نے انٹرنیٹ پر اپنا کنوارپن فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس کی ایسی وجہ بیان کی ہے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 19سالہ ایمی نامی اس لڑکی نے جسم فروشی کے لیے بنائی گئی جرمن ویب سائٹ Cinderella Escortsپر اپنا کنوار پن فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ قدیم زمانوں سے ہی مردوں کے لیے لڑکی کا کنوارپن خاص اہمیت رکھتا ہے۔وہ صرف کنواری لڑکیوں سے ہی شادی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن میرا کنوارپن کی میرے لیے کوئی اہمیت نہیں ہے۔“
ایمی کا کہنا تھا کہ ”میں اسی حقیقت کا فائدہ اٹھانا چاہتی ہوں کہ مرد کنواری لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق کے لیے بڑی سے بڑی رقم ادا کرنے کو بھی تیار ہو سکتے ہیں۔ مجھے اپنے خاندان کی مالی مدد کرنی ہے، مجھے پوری دنیا گھومنی ہے، چنانچہ میں مالی طور پر خودمختار ہونا چاہتی ہوں، اسی لیے میں نے اپنا کنوار پن فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔“ رپورٹ کے مطابق مذکورہ ویب سائٹ پر مرد ایمی کے کنوار پن کی بولی لگا رہے ہیں اور اب تک ایک شخص ا س کے کنوار پن کی قیمت 12لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً19کروڑ 41لاکھ) روپے لگا چکا ہے۔ تاہم ایمی کا کہنا ہے کہ وہ اپنا کنوار پن 20لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 32کروڑ 35لاکھ روپے) میں فروخت کرے گی۔