سی ٹی ڈی کی کارروائی،3دہشت گردگرفتار,بھاری مقدارمیں بارودبرآمد

سی ٹی ڈی کی کارروائی،3دہشت گردگرفتار,بھاری مقدارمیں بارودبرآمد
سی ٹی ڈی کی کارروائی،3دہشت گردگرفتار,بھاری مقدارمیں بارودبرآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 چشتیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے  ہارون آبادمیں کارروائی کر تے ہوئے3دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا ہےجبکہ دہشت گردوں سےبھاری مقدارمیں بارودبرآمدہے۔

دنیانیوز کے مطابق دہشت گرداہم مقامات کونشانہ بناناچاہتےتھے،سی ٹی ڈی نے خفیہ معلومات پر کارروائی کر تے ہوئے3دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودبرآمدکرلیا ہے،دہشت گردوں کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

قومی -